ہو گئیں یوں آسماں رفعت جنابِ عائشہؓ
مصطفیؐ کی بن گئیں زینت جنابِ عائشہؓ
سر جُھکائے جس کے آگے اُمتِ خیرالوری
جس کی کرتا ہے خدا مدحت جنابِ عائشہؓ
سورہِ نور آئی شاہؔد بن کے تیرے واسطے
مرحبا یہ عزت و حُرمت جنابِ عائشہؓ
وہ ملی ہے آپ کو عظمت جنابِ عائشہؓ

0
53