| حافِظ جی! اَب اور کِسی کو لے آئیں!!! |
| —— |
| جَنگ تو لَگتا ہے اَب جاری رَہنی ہے |
| لَمْبی ہے دو چار بَرس کی بات نَہِیں |
| حافِظ جی! اَب اور کِسی کو لے آئیں |
| اِن بیچاروں کے تو بَس کی بات نَہِیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
| حافِظ جی! اَب اور کِسی کو لے آئیں!!! |
| —— |
| جَنگ تو لَگتا ہے اَب جاری رَہنی ہے |
| لَمْبی ہے دو چار بَرس کی بات نَہِیں |
| حافِظ جی! اَب اور کِسی کو لے آئیں |
| اِن بیچاروں کے تو بَس کی بات نَہِیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات