| سکون کی تلاش میں جو لوگ تھے |
| وہ شہر جا کے اور بھی بگڑ گئے |
| بُرے دنوں میں کوئی بھی نہ ساتھ تھا |
| خدا کا شکر ہے کہ دن گزر گئے |
| سانول مزاری |
| سکون کی تلاش میں جو لوگ تھے |
| وہ شہر جا کے اور بھی بگڑ گئے |
| بُرے دنوں میں کوئی بھی نہ ساتھ تھا |
| خدا کا شکر ہے کہ دن گزر گئے |
| سانول مزاری |
معلومات