ایک پارٹی کا ہے سلوگن حل صِرف جماعتِ اِسلامی
ہررُکن کا اِیمان اِتنا پُختہ کرتا نِہیں کِسی کی غَلامی
نَاگہانی آفتوں میں اِن کی کارکردگی سب سے اَعلیٰ
نیچے سے لے کر اَمیرِ جماعت تک کردار بھی اَعلیٰ
وَاحد جماعت جِس کے پارٹی اِلیکشن ہُوتے ہیں شَفاف
کبھی آئین و قانون سے نہیں کرتے اِنحراف

0
69