| لگتا ہے اس کے گاؤں کی فصل ابھی پکی نہیں ہے |
| جب ہی اس کے کپڑوں میں پیوند لگے ہیں |
| میں بھٹکا نہیں تھا اور ناہی رانجھا بنا ہوں |
| میرے سینے پہ تو غربت کے زخم لگے ہیں |
| لگتا ہے اس کے گاؤں کی فصل ابھی پکی نہیں ہے |
| جب ہی اس کے کپڑوں میں پیوند لگے ہیں |
| میں بھٹکا نہیں تھا اور ناہی رانجھا بنا ہوں |
| میرے سینے پہ تو غربت کے زخم لگے ہیں |
معلومات