| روزِ قَیامَت بینظیر کو کیا مُنہ دِکھائیں گے۔فریال تالپور!!! |
| —— |
| سِندھ تُمھارے والِد صاحِب کی جاگِیر نَہِیں فریال |
| وَیسے بھی وہ اَپنے قاتِل کیسے بُھولنے پائے گی؟ |
| بی بی کو کیا مُنہ دِکھلانا ہے، یِہ ڈرامے بَند کرو |
| تُم کیا سَمجھی ہو یِہ قَوْم دوبارہ دھوکَہ کھائے گی؟ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات