| صحافت نے کی ہے جو وعدہ خلافی |
| خبر جو دکھائے وہ ساری منافی |
| معیشت کی کون اب کرے گا تلافی |
| یہ پوچھا ہے سرکار سے کب صحافی |
| نکلنا سڑک پر بغاوت نہیں ہے |
| حقیقت چھپانا صحافت نہیں ہے |
| صحافت نے کی ہے جو وعدہ خلافی |
| خبر جو دکھائے وہ ساری منافی |
| معیشت کی کون اب کرے گا تلافی |
| یہ پوچھا ہے سرکار سے کب صحافی |
| نکلنا سڑک پر بغاوت نہیں ہے |
| حقیقت چھپانا صحافت نہیں ہے |
معلومات