| کبھی بیرنگ ملتے ہیں کبھی گمنام ملتے ہیں |
| تری خاموش آنکھوں سے مجھے پیغام ملتے ہیں |
| صبا خوشبو کنول قندیل ساقی گل کلی غنچہ |
| تمہارے نام سے کتنے یہ سارے نام ملتے ہیں |

معلومات