چاہتو ں کے روزوں کو رائیگاں نہ ہونے دے |
خوش گمانی کو ہمدم بدگماں نہ ہونے دے |
کچھ تو باقی رہنے دے سلسلے محبت کے |
لامکانوں کو پھر سے لامکاں نہ ہونے دے |
چاہتو ں کے روزوں کو رائیگاں نہ ہونے دے |
خوش گمانی کو ہمدم بدگماں نہ ہونے دے |
کچھ تو باقی رہنے دے سلسلے محبت کے |
لامکانوں کو پھر سے لامکاں نہ ہونے دے |
معلومات