| ایک کَھٹْکا سا لگا رَہتا ہے جی کو جانے کیوں |
| یِہ ہمارے حُکْمراں ہی بیچ نَہ کھائیں ہمیں |
| جیسے یہ سینے پَہ پَتَّھر رکھ رَہے ہیں آئے دِن |
| پَتَّھروں کے دَور میں واپس نَہ لے جائیں ہمیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات