| چلو ایسا میں کرتا ہوں زمانے بھرکے سارے غم |
| کدو میں ڈھانپ کر اپنے وجودِ حبس کرتا ہوں |
| تمہاری چاہ کی خاطر میں خود کو بیچ کر جاناں |
| خودی کو مار کر اپنی میں سوئے جرس کرتا ہوں |
| اٹھا لوں کیا گری پگڑی لٹی عزت کو چوکھٹ سے |
| یا مجھ کو دان کردو گے سوالِ ترس کرتا ہوں |
معلومات