نیا کرنا تو مشکل ہے پرانا ہی وطن دے دو |
بس اب سے چند سالوں پہلے کا چال و چلن دے دو |
قیادت بوسکی اوڑھے ہوئے جب راج کرتی تھی |
مساوت کی مہک سے جو بسا تھا وہ چمن دے دو |

معلومات