امیر جماعت اِسلامی حافظ نعیم الرحمٰن
بڑا پُختہ ہے حافظ صاحب کا اِیمان
پُر اثر شخصیت کے مالک ہیں حافظ نعیم
تاحال کرائے کے مکان میں ہیں مقیم
سول انجینئر ہے اِن کا پیشہ
پاکستان کے ساتھ مُخلص ہیں ہمیشہ
آپ دس سال تک رہے کراچی کے مئیر
لوگ اپنے مسائل اِنکے ساتھ کرتے تھے شئیر
ظُلم و سِتم کے خلاف بلند کرتے رہے آواز
بڑے مدلل اور گَھن گَرَج والا ہے اِنکا انداز
چار اِپریل 2024 کو بنے جماعت کے امیر
ذاتی زندگی کی کبھی نہیں کی تشہیر

0
21