عاشق تو نہیں اوروں کو رسوا کرتے
دکھ درد کا بلکہ ہیں مداوا کرتے
تم اتنے بھی نادان نہیں علم نہ ہو
پھولوں کو نہیں شاخ سے توڑا کرتے

0