| خلقِ خدا اُٹھے گی سب ہی تہ و بالا ہو جاۓ گا |
| مسندِ امرآ الٹے گی سب کا منہ کالا ہو جاۓ گا |
| گھر کو گرا رہے ہیں اندر سے باہر سے بھی افری |
| خبر کیا تھی رات میں اپنا رکھوالا سو جاۓ گا |

معلومات