آپ کے تو شِکوے ہی خَتْم نَہِیں ہوتے
کُچھ بھی غَور و خَوض کَہاں ہیں فَرماتے
لوگوں کے کَپْڑے تَک بیچنے پَڑتے ہیں
اَیسے ہی تو جَہاز نَہِیں نا آ جاتے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
1