| کندے سے اتاری تھی کدال صبح ہو گئی |
| ابھی بدن تھا تھکن سے نڈھال صبح ہو گئی |
| رات سنتے رہے شیخ جی کا واعظ افری |
| آۓ جب لبوں پہ سوال صبح ہو گئی |
| ہجر کی رات دہلیز سے لگ کر رونا اس کا |
| ہمیں بھی تھا بچھڑنے کا ملال صبح ہو گئی |
| چلتا رہا چاند صحرا میں میرے ساتھ افری |
| آیا جب اپنی دیوانگی کا خیال صبح ہو گئی |
معلومات