ہے دشمن سے زائد سپاہی سے خطرہ
مرض سے بھی زائد جراہی سے خطرہ
یہاں خطرے ہر سو بکھیرے ہیں ارشد
جرائم سے زائد کچہری سے خطرہ

0
25