| بھارتی فوج اپنے میڈیا کو خریدتی اور کَنٹرول کرتی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر!!! |
| —— |
| خَرِیدیں جس سے ہم اپنے صَحافی |
| ہمارے پاس وہ پیسے نَہِیں ہیں |
| بَہُت بے شَرْم ہیں بَھارت کے فوجی |
| خُدا کا شُکر ہم وَیسے نَہِیں ہیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات