| ترے حصول کے علاوہ خواب اور بھی ہیں | 
| فقط یہ زندگی نہیں عذاب اور بھی ہیں | 
| دلیل عشق میں تری ہی معتبر رہی | 
| مری تو زندگی میں نصاب اور بھی ہیں | 
| ترے حصول کے علاوہ خواب اور بھی ہیں | 
| فقط یہ زندگی نہیں عذاب اور بھی ہیں | 
| دلیل عشق میں تری ہی معتبر رہی | 
| مری تو زندگی میں نصاب اور بھی ہیں | 
معلومات