دکھایا وہ سپنا نہ جس کی حقیقت
ریا کار و کاذب، بے دل، بے مروت
سنا کر نئی اک کہانی حکومت
تباہی پہ ڈالا نظامِ معیشت
ہے عقل و ضمائر پہ قابض مداری
وہ سادھو پہ ساحر پہ قابض مداری

0
70