| ہجرت کی ناقدری ، شہیدوں سے بے وفائی |
| کہنہ نظام کی یہ آکاس بیل پال رکھی ہیں |
| کتنی جلدی قیمت لگتی ہے یہاں ضمیروں کی |
| حرمِ اُمرا میں جمھوری رکھیل پال رکھی ہے |

معلومات