آبھی جا دن گزر جائے گا |
حال میرا سدھر جائے گا |
جب بھی دیکھا تمہیں اک نظر |
حسن تیرا نکھر جائے گا |
ساتھ اپنے جو لے کر چلو |
منچلا بھی سدھر جائے گا |
جس طرف چل پڑے گا صنم |
ہر کوئی پھر ادھر جائے گا |
تم جو واپس چلے جاؤ تو |
ناتواں پھر کدھر جائے گا |
تم اگر ساتھ چل جو پڑو |
وقت سارا ٹھہر جائے گا |
GMKHAN |
معلومات