پہلو میں کھڑے بھی ہم نظر نہیں آتے |
صاحب اُلٹا ہم سے ہی شِکوہ فرماتے |
صبر و شُکر کے ساتھ پست رکھی اپنی آواز |
حضور جتنا چاہئیں کرلیں ہمیں نظر انداز |
پہلو میں کھڑے بھی ہم نظر نہیں آتے |
صاحب اُلٹا ہم سے ہی شِکوہ فرماتے |
صبر و شُکر کے ساتھ پست رکھی اپنی آواز |
حضور جتنا چاہئیں کرلیں ہمیں نظر انداز |
معلومات