اپنا بنا کے آپ نے گو ہر بنا دیا |
موجِ کرم نے قطرے کو جوہر بنا دیا |
مجھ سے حقیر اور پریشان حال کو |
نظرے کرم سے آپ نے مر مر بنا دیا |
چمکا یوں میرے بخت کا تارہ اے دوستو |
در فاطمہ کا مجھ کو گدا گر بنا دیا |
تجھ پر عتیق تیرے نبی کا ہی کرم ہے |
نعتوں کا فن دیا تجھے اختر بنا دیا |
معلومات