گاؤں سے زرا ہٹ کر |
بیری کا درخت تھا کھڑا |
بچوں کو سب ڈراتے |
اُس پہ جن آتے جاتے |
مگر ہم کر اس کےنیچے |
خوب کھیلا کودا کرتے تھے |
افری جب اس پر بھر پور |
میٹھے کاغذی بیر آتے تھے |
ہم جنات بچوں سے مل کر |
مزے سے بیر کھاتے تھے |
گاؤں سے زرا ہٹ کر |
بیری کا درخت تھا کھڑا |
بچوں کو سب ڈراتے |
اُس پہ جن آتے جاتے |
مگر ہم کر اس کےنیچے |
خوب کھیلا کودا کرتے تھے |
افری جب اس پر بھر پور |
میٹھے کاغذی بیر آتے تھے |
ہم جنات بچوں سے مل کر |
مزے سے بیر کھاتے تھے |
معلومات