| مرے امام کی چاہت بنا جی کیا ہو گا |
| وہ جو بھی بولیں گے فوراً ہی واقعہ ہو گا |
| اُنہی کے حکم سے چلتے ہیں کارِ دنیا سب |
| اُنہی کی کُن میں ہی خالق کا فیصلہ ہو گا |

معلومات