خوب تپاک سے زباں میرے خلاف کیجیے
آپ ہیں معتبر بہت، مجھ کو معاف کیجے!
آپ کا کام اور کیا آپ پہ میرا زور کیا
رکھ لیا دل میں آپ کو، دل میں شگاف کیجیے

0
3