اے خدا ہم پر عنایت کیجیے
ہم تو ہیں عاصی ہدایت دیجیے
ہو گئی تقصیر جو بھی ہو گئی
اے خدا اب چشمِ رحمت کیجیے

0
11