اس کا جنت سے رابطہ ہوتا ہے
جس کا بھی کوئی ہم نوا ہوتا ہے
ان عاشقوں کے بیچ نہیں رہتا
تھوڑا بہت جو فا صلہ ہو تا ہے

0
46