| ایسی ملت جسے سردار نہیں ہوتا ہے |
| ہے وہ لشکر جسے سالار نہیں ہوتا ہے |
| اس کی حالت کسی کشتی کی طرح ہے جس میں |
| رخ بدلنے کوئی پتوار نہیں ہوتا ہے |
| ایسی ملت جسے سردار نہیں ہوتا ہے |
| ہے وہ لشکر جسے سالار نہیں ہوتا ہے |
| اس کی حالت کسی کشتی کی طرح ہے جس میں |
| رخ بدلنے کوئی پتوار نہیں ہوتا ہے |
معلومات