| اُس سے بھی ،بے دلی ہے کیا؟ |
| تم کو دیکھے سے وہ ہنسی ہے کیا! |
| تم اس سے جا کے کیوں نہیں ملتے؟ |
| دل جلانے سے وہ ملی ہے کیا! |
| آپ جلدی سے دیں مرا تحفہ |
| کیا ہے یہ! کوئی گھڑی ہے کیا؟ |
| تیری آنکھ میں سُرخی سی کیوں ہے |
| تم نے چُھپ کے شراب پی ہے کیا ؟ |
| سب یہی پوچھتے ہیں عثماں سے |
| وہ Debator کوئی پری ہے کیا! |
معلومات