| اہلِ مغرب کیا جانیں عورت کا اصل مقام |
| ماں کی خدمت میں ملتی ہے جنت بطور انعام |
| جو بہن بیٹی بن جائے مثلِ حضرتِ فاطمہؓ |
| ہو جاتا ہے اُس میں تمام لغزشوں کا خاتمہ |
| بیٹی ہو تو رحمت ہے، بہن ہو تو پیار |
| ماں بن جائے تو قدموں میں جنت کا دیار |
| عفت، حیا اور صبر ہے اس کا اصل زیور |
| اسی سے مہکتا ہے گھر، معاشرہ اور مقدر |
معلومات