| آج میری شریکِ حیات کا ہے جنم دن |
| میرے اور بچوں کے لیے ہے وہ آکسیجن |
| یوں تو اللہ کی عنایتیں ہیں بے شمار، |
| مگر عطا ہوئی مجھے نیک، باوفا اور باوقار۔ |
| ہم دونوں ہیں ایک ہی دادا کی اولاد، |
| ایک دوسرے پر ہے مکمل یقین و اعتماد۔ |
| خوشیوں سے سجا رہے ہر آنے والا سال، |
| محبت رہے ہمیشہ، نہ آئے کبھی زوال۔ |
| اللہ کرے عمر ہو لمبی، صحت ہو نصیب، |
| ہر دعا ہو قبول، ہر منزل ہو قریب۔ |
معلومات