| کرو تدبیر تدبیروں سے بگڑے کام بنتے ہیں |
| چلی جاتی ہے بلی کیا یوں آنکھیں موند لینے سے |
| زمیں میں بیجنے پر ہی ہے بڑھتا رزق سوچو تو |
| خسارہ تو نہیں ہوتا یوں راہِ حق میں دینے سے |

معلومات