| غیروں کے لیے صرف ملامت ہے ترا | 
| اپنوں کے لیے ایک عبادت ہے تبرا | 
| ہوتا ہے شریک اس میں خدا ساتھ ہمارے | 
| اس واسطے مقبول عبادت ہے تبرا | 
| کرتے ہیں سبھی الفت اطہار کا دعوی | 
| الفت کے مگر تنہا شہادت ہے تبر ا | 
| لگتا ہے خطیب اچھا وہی برسر ممبر | 
| کہتا ہے جو عنوان خطابت ہے تبر ا | 
| ہے جن کا لہو سرد وہ خاموش کھڑے ہیں | 
| ہم لوگوں کے ایمان کی حرارت ہے تبرا | 
    
معلومات