تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
14 دسمبر 2025
قطعہ
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
حق تلفی
خدا سے جو بھی ڈرتا ہے
وہ حق تلفی سے بچتا ہے
کسی کا حق تلف ہو تو
خدا انصاف کرتا ہے
0
2
معلومات
معلومات