| زباں ہلی نہ لب کھلے بس ان کے در سے مل گئی |
| کرم کرم کی بات تھی نظر نظر سے مل گئی |
| عجب عجب تھا مسئلہ ،جہاں ہی سارا پھنس گیا |
| وہ مختصر سی بات تھی بس اک بشر سے مل گئی |

معلومات