سترہ رمضان کو تھا معرکہ حق و باطل |
جس میں ملائکہ مدد کے لئے ہوئے نازل |
غزوہ بدر میں جانثار اسلام تھے محض تین سو تیرہ |
تیر، نیزہ و تلوار سے لیس ہزار کفار نے انکو گھیرا |
مسلمان کَسْمپُرْسی میں تھے بے تیغ و تلوار |
پھر بھی کفار پر تھا بھاری ان کا ہر وار |
صحابہ شہادت کے جذبہ سے تھے سرشار |
اسلام کے لئے ہی جینے مرنے کو تھے تیار |
معلومات