آگہی کے اندھیرے رستے ہیں
انہیں رستوں پہ ہر رسول گیا
اس کو تعلیم نے تباہ کیا
علم لینے کو جو سکول گیا

0
1