| بادشاہی ہے ترے در کا گدا رہنے کا نام |
| اور فقیری ہے شریعت پر کھڑا رہنے کا نام |
| دینِ کی تبلیغ میں سہتے ہیں جو بھی مشکلیں |
| آخرت ہے، اے عتیق! اس کا صلہ پانے کا نام |

معلومات