دردِ دل میرا بڑھانے کے واسطے
حسرتیں دل کی مٹانے کے واسطے
درد سے دل کو جلانے کے واسطے
بے سبب مجھ کو رلانے کے واسطے
اب نہیں کچھ بھی چھپانے کے واسطے
لاج یہ اپنی بچانے کے واسطے
ہے سلیقہ کچھ منانے کے واسطے
عید آئی دل دُکھانے کے واسطے

1
136
اسلام و علیکم
میری طرف سے عروض انتظامیہ اور اس پلیٹ فارم پر موجود تمام لوگوں کو دلی عید مبارک اللہ تعالی ہم سب پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے آمین ثم آمین