تمھارے قُرب میں ہر چند چار سال ہوئے
انہی میں اپنے خیالوں سے ہم خیال ہوئے
نہ رکھتے کیوں تمھیں آگاہ اپنی باتوں سے
جواب پا گئے جتنے کبھی سوال ہوئے

0
27