نماز کے اہتمام کی فکر کرنا ہے
ہر حال اس فرض کو نبھانا ہے
تعجب ہے اگر تجھے فرصت نہیں
قبل جنازہ کے ضرور پڑھنا ہے
ہوتی ہے برکت بھی حرکت میں
ہو فکر جنت تک کیسے پہنچنا ہے
نکلی اچھی الصلواٰۃ تو کام بنجائے
باقی اعمال کو پھر بھول جانا ہے
ہوتی ہے دعا قبول سجدہ میں ناصر
سامنے خدا کے رو رو کر گڑگڑانا ہے

0
80