تھا گماں جس کا مجھے وہ گماں تھا ہی نہیں
کچھ ہمارے یعنی کچھ درمیاں تھا ہی نہیں
حالتِ دل کیا کہوں اک عجب سا قصہ ہے
دل جہاں بھی تھا وہاں خوش گماں تھا ہی نہیں

0
13