تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
30 دسمبر 2022
شعر
محمد ندیم
@Nadeemgujjar
شاعری تو میں دل بہلانے کے لئیے کرتا ہوں ورنہ
شاعری تو میں دل بہلانے کے لئیے کرتا ہوں ورنہ
دو الفظ کاغذ پر اتارنے سے محبوب کہاں ملتے ہیں
0
2
135
2 جنوری 2023
#1
Arshad H Rashid
@Arshad1
شاعری تو ویسے بھی محبوب کے ملنے کی لیئے نہیں کی جاتی آپ بھی نہیں کرتے تو کونسی انوکھی بات ہے؟
- اور دو لفظ لکھنے سے تو کسی کو بھی محبوب نہیں ملا کرتا - پھر آخر اس شعر کا مطلب کیا ہؤا؟
0
3 جنوری 2023
#2
محمد ندیم
@Nadeemgujjar
سر یہ شاعری کی حد تک ہے میں نے کسی محبوب کے لئے نہیں لکھیں
0
معلومات
معلومات