اک طرف مسئلے ہیں گھر کے بہت
اک طرف مسئلہ تمہارا ہے
صبح کا نکلا شام کو لوٹے
دشتِ غربت ہے اور خسارہ ہے

9