| کفار نے غزہ میں جو آگ ہے لگائی |
| دنیا کے منصفوں کو دیتی نہیں دکھائی |
| ہیں گونگے اندھے بہرے یہ بے ضمیر منصف |
| چیح و پکار ان کو دیتی نہیں سنائی |
| کوئی ہمیں نکالے ظلمت کدے سے باہر |
| ہر دم غزہ کے باسی دیتے یہ ہیں دہائی |
| آزاد ہو چکی ہے باقی تو ساری دینا |
| صیہونی قید سے کیوں ملتی نہیں رہائی |
معلومات