کس کے رنگ میں رچ رہے ہو
پی جھوٹ اور کھا سچ رہے ہو
اہل وطن عالم میں کیوں
شور کی طرح سے مچ رہے ہو

0
50