| تمہاری جانب سے یار اب میں کوئی بہانا نہیں سنوں گا |
| وہ کہہ رہا تھا "کوئی کہانی ، کوئی فسانہ نہیں سنوں گا " |
| تم اپنی لائف کی ساری خوشیاں کماؤ محنت سے یار عثماں |
| یہ غم تمہارا ، بے کار لڑکی پہ دل کا آنا ، نہیں سنوں گا |

معلومات